مکھن بازی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مکھن باز کا کام، چاپلوسی، خوشامد کرنا، بہت چکنی چپڑی باتیں کرنا، خوشامد کر کے بے وقوف بنانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مکھن باز کا کام، چاپلوسی، خوشامد کرنا، بہت چکنی چپڑی باتیں کرنا، خوشامد کر کے بے وقوف بنانا۔